نائجیریا، شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے ویڈیو

130
دعوت اسلامی ترکی 10 دنبال‌ کننده
130 بازدید
اشتراک گذاری
نائجیریا کے عوام اور اسلامی تحریک کے کارکنوں نے ایک بار پھر اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔ واضح رہے کہ نائیجیریا کی فوج نے گذشتہ تیرہ دسمبر کو زاریا شہر میں اسلامی تحریک کےسربراہ آیت اللہ زکزکی کے گھر اور بقیۃ اللہ امام بارگاہ پر حملہ کرکے سیکڑوں مسلمانوں کو شہید اور آیت اللہ زکزکی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھا - جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی پتہ نہیں وہ کہاں اور کس حال میں ہیں -
1 سال پیش
# Islam
pixel