Rajab Allah ka mahina | Rajab ke amal | Rajab mein sunnat aur mustahab baaten

280
سبیل میڈیا
سبیل میڈیا 6 دنبال‌ کننده

Rajab allah ka mahina - Urdu رجب اللہ کا مہینہ ہے رسول اللہ ص فرماتے ہیں: رجب اللہ تعالیٰ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان میری امت کا مہینہ ہے 1رجب جنت کی نہر ہے رجب بہشت میں ایک نہر ہے جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ شیریں ہے (وسائل الشیعہ،ج7، ص350) اللہ دو گنا عطا کرتا ہے نیک اعمال کا اجر دو گنا عطا کرتا ہے برائیوں کو ختم کرتا ہے (وسائل الشیعہ،ج7، ص350) SabeelMedia.in Fb.com/SabeelMedia.in T.me/SabeelMedia_in

سبیل میڈیا
سبیل میڈیا 6 دنبال کننده